the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گڑگاؤں،10ستمبر(ایجنسی) گڑگاؤں میں دو بچیوں کی گاڑی میں دم گھٹنے سے موت ہو گئی. پولیس نے بتایا کہ چار سال کی ہمانشی اور اس کی دو سال کی چھوٹی بہن پنکی نے چہارشنبہ کو کھیل-کھیل میں کار میں خود کو لاک کرلیا۔


start;">پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب بچیوں کے باپ نے انہیں تلاش کرنا شروع کیا. جب وہ اپنی بیٹیوں کی گمشدگی کے بارے میں پولیس اسٹیشن جانا چاہ رہے تھے، تبھی انہیں گاڑی میں دونوں بچیاں بے ہوش ملیں. دونوں کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.